hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21520

.

كنز العمال

21520
Kanz al-Ummal
21520- كانت صلاة الضحى أكثر صلاة داود عليه السلام. "الديلمي عن أبي هريرة".
21521 ۔۔۔ جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو ضحی کہا جاتا ہے اور اس دروازے سے صرف چاشت کی نماز پڑھنے والے ہی داخل ہوں گے چاشت کی نماز اپنے پڑھنے والے کی طرف اس طرح لپکتی اور دم بھرتی ہے جس طرح اونٹنی اپنے چھوٹے بچے کی طرف لپکتی ہے مابن عساکر عن انس (رض)) کلام :۔۔۔ اس روایت میں یعقوب بن الجھم متہم راوی ہے۔