hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21521

.

كنز العمال

21521
Kanz al-Ummal
21521- إن للجنة بابا يقال له الضحى لا يدخل منه إلا أصحاب صلاة الضحى تحن الضحى إلى صاحبها كما تحن الناقة إلى فصيلها. "ابن عساكر عن أنس وفيه يعقوب بن الجهم متهم".
21522 ۔۔۔ سورج جب اپن طلوع گاہ سے طلوع ہوتا ہے اور مغرب سے قبل عصر کے وقت کے بقدر طلوع شمس کے بعد کوئی بندہ دو رکعتیں اور چار سجدے ادا کرتا ہے تو اس کے سارے دن کی نیکیوں کا ثواب ملتا ہے اور اس دن کے گناہوں کا کفارہ ہوجاتا ہے اور اگر وہ اسی دن مرجائے تو جنت میں داخل ہوتا ہے (الکبیر لطبرانی عن ابی امامۃ (رض))