hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21522

.

كنز العمال

21522
Kanz al-Ummal
21522- إذا طلعت الشمس من مطلعها كهيئتها لصلاة العصر حين تغرب من مغربها فصلى رجل ركعتين وأربع سجدات كتب له أجر ذلك اليوم وكفر عنه خطيئته وإثمه، فإن مات من يومه دخل الجنة. "طب عن أبي أمامة".
21523 ۔۔۔ مغرب سے قبل عصر کا جتنا وقت طلوع شمس ہے اس قدر بعد اگر کوئی بندہ اٹھے اور دو رکعتیں چار سجدے ادا کرے تو اس سارے دن کی نیکیاں اس کے لیے لکھی جاتی ہیں اور اس کی تمام خطائیں اس سے مٹائی جاتی ہیں (ابو الشیخ فی الثواب عن ابی امامۃ (رض))