hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21525

.

كنز العمال

21525
Kanz al-Ummal
21525- يا أم هانئ هذه صلاة الإشراق. "طب عن أم هانئ".
21526 ۔۔۔ جو شخص چاشت کی نماز پڑھتا ہو پھر وہ اس کو چھوڑ دے تو وہ نماز اللہ تبارک وتعالیٰ کے پاس چڑھتی ہے اور عرض کرتی ہے اے پروردگار ! فلاں شخص میر حفاظت کرتا ہے تو بھی اس کی حفاظت کر اور فلاں شخص نے مجھے ضائع کردیا ہے تو بھی اس کو ضائع کر دے مابو بکر الشافعی والدیلمی عن سمج الجنی )