hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21526

.

كنز العمال

21526
Kanz al-Ummal
21526- ما من رجل كان يصلي صلاة الضحى ثم تركها إلا عرج بها إلى الله عز وجل فقالت: يا رب إن فلان حفظني فاحفظه، وإن فلانا ضيعني فضيعه. "أبو بكر الشافعي والديلمي عن سمج الجني"
21527 ۔۔۔ آسمان اور جنت کے دروازے اس گھڑی میں کھول دیئے جاتے ہیں یعنی جب زوال شمس ہوجائے پھر وہ دروازے بند نہیں ہوتے حتی کہ یہ نماز پڑھ لی جائے پس میں چاہتا ہوں کہ میرا عمل عبادت گذاروں کے عمل میں آگے ہو (ابن عساکر عن ابی امامۃ عن ابی ایوب )