hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21527

.

كنز العمال

21527
Kanz al-Ummal
21527- إن أبواب السماء وأبواب الجنة تفتح في تلك الساعة يعني إذا زالت الشمس فلا ترتج حتى تصلي هذه الصلاة فأحب أن يرفع عملي في أول العابدين. "ابن عساكر عن أبي أمامة عن أبي أيوب".
21528 ۔۔۔ جب سورج زوال کے بعد ٹھہر جائے پھر کوئی وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے پھرن کھڑا ہو کر دو رکعات نماز پڑھے تو اس کے گناہ بخشے جائیں گے یا فرمایا وہ اس دن کی طرح گناہوں س پاک ہوجائے گا جس دن اس کی ماں نے اس کو جنم دیا تھا ۔ ممسند احمد الدارمی مسند ابی یعلی عن عقبہ بن عامر)