hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21610

.

كنز العمال

21610
Kanz al-Ummal
21610- ما حركت الجنوب بعرة من بطن واد إلا أسالته. "طب وأبو الشيخ في العظمة عن ابن عباس".
21610 ۔۔۔ اللہ پاک جب کسی امت پر غضب کرتا ہے تو ان پر عذاب نازل نہیں کرتا بلکہ ان کے نرخ چڑھ جاتے ہیں، ان کی عمریں تھوڑی ہوجاتی ہیں ، ان کی تجارت کامیاب اور نفع مند نہیں رہتی ، ان سے بارش رک جاتی ہے ، ان کی نہریں بہنا کم ہوجاتی ہیں اور ان کے بدبختوں کو ان پر مسلط کردیا جاتا ہے۔ (الدیلمی وابن النجار عن علی (رض))