hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21611

.

كنز العمال

21611
Kanz al-Ummal
21611- إن الله عز وجل إذا غضب على أمة ثم لم ينزل بها العذاب غلت أسعارها، وقصرت أعمارها، ولم تربح تجارتها، وحبس عنها أمطارها، ولم تغزر أنهارها وسلط عليها شرارها. "الديلمي وابن النجار عن علي"
21611 ۔۔۔ تمہارا پروردگار فرماتا ہے : اگر میرے بندے میری اطاعت کرتے تو میں رات میں ان کو بارش سے سیراب کرتا ، دن میں سورج طلوع کرتا اور بجلی کی گرج کڑک بھی ان کو نہ سناتا ۔ (مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض))