hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21617

.

كنز العمال

21617
Kanz al-Ummal
21617- عن أبي بكر قال: "الصلاة أمان الله في الأرض". "الحكيم".
21618 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) سے روایت ہے کہ ایک آدمی آیا اور کہنے لگا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اسلام میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے ہاں کونسی چیز قابل قدر ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نماز کو بروقت پڑھنا اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قدر ہے۔ جس نے نماز چھوڑ دی اس کا کوئی دین نہیں (چونکہ) نماز دین کا ستون ہے۔ (شعب الایمان للبیہقی)