hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21742

.

كنز العمال

21742
Kanz al-Ummal
21742- عن أنس قال: "صلوا صلاة الهجير فإنا كنا نسبحها". "ش".
21744 ۔۔۔ حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں ظہر کی نماز پڑھتے ، جاڑے کا موسم ہوتا ہمیں معلوم نہیں ہوتا تھا کہ دن کا اکثر حصہ گزر چکا یا ابھی باقی ہے۔ (رواہ عبدالرزاق)