hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21743

.

كنز العمال

21743
Kanz al-Ummal
21743- عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى الظهر حين زاغت الشمس. "عب".
21745 ۔۔۔ ابوبکر بن حزم کی روایت ہے کہ عروہ بن زبیر حضرت عمر بن عبدالعزیز کو حدیث سنا رہے تھے کہ مجھے ابو مسعود انصاری اور بشیر بن ابو مسعود (رض) جو کہ دونوں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی صحبت میں رہ چکے ہیں نے حدیث سنائی کہ جبرائیل امین (علیہ السلام) حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سورج زائل ہونے کے وقت آئے اور فرمایا : یا محمد ! ظہر کی نماز پڑھیے چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اور ظہر کی نماز پڑھی ۔ (ابن مندہ علی بن عبدالعزیز فی مسندہ و ابونعیم)