hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21744

.

كنز العمال

21744
Kanz al-Ummal
21744- وعنه كنا نصلي الظهر في عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم في الشتاء فلا ندري ما مضى من النهار أكثر أم ما بقي. "عب".
21746 ۔۔۔ حضرت جابر (رض) کہتے ہیں کہ میں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھتا تھا اور کنکریوں سے مٹھی بھر لیتا تھا پھر میں انھیں دوسری مٹھی میں لے لیتا حتی کہ کنکریوں کی تپش ختم ہوجاتی پھر میں انھیں سجدہ کی جگہ رکھ لیتا اور سجدہ کرتا تاکہ تپش کی شدت میں کمی آسکے ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)