hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21749

.

كنز العمال

21749
Kanz al-Ummal
21749- عن ابن عمر "كنا نصلي الظهر مع رسول الله صلى الله عليه وسلم حين تميل الشمس عن ظل الرجل ذراعا أو ذراعين". "عب".
21751 ۔۔۔ حضرت ام سلمہ (رض) کہتی ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ظہر کی نماز کو تم سے زیادہ جلدی پڑھتے تھے اور تم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہیں زیادہ تاخیر سے عصر کی نماز پڑھتے ہو ۔