hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21750

.

كنز العمال

21750
Kanz al-Ummal
21750- عن إبراهيم قال: "كان يقال نصلي الظهر والفيء ثلاثة اذرع". "ض".
21752 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) کہتی ہیں : میں نے کسی کو نہیں دیکھا جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زیادہ جلدی ظہر کی نماز پڑھتا ہو نہ ابوبکر اور نہ ہی عمر (رض) ۔ (ابن ابی شیبہ وعبدالرزاق)