hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21752

.

كنز العمال

21752
Kanz al-Ummal
21752- عن عائشة قالت: "ما رأيت أحدا كان أشد تعجيلا للظهر من رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا أبو بكر ولا عمر". "ش عب".
21754 ۔۔۔ عبدالرحمن بن عبداللہ کی روایت ہے کہ میں سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پاس آیا وہ ظہر سے پہلے نماز میں مشغول تھے میں نے پوچھا یہ کونسی نماز ہے ؟ ہم اسے صلوۃ اللیل میں شمار کرتے تھے ۔ (رواہ ابن جریر)