hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21753

.

كنز العمال

21753
Kanz al-Ummal
21753- عن عبد الله بن عتبة قال: "صليت مع عمر أربع ركعات قبل الظهر في بيته". "ش".
21755 ۔۔۔ حذیفہ بن اسید (رض) کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کو ظہر کی نماز سے قبل اور زوال شمس کے بعد لمبی لمبی چار رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا ہے میں نے ان رکعتوں کے بارے میں ان سے دریافت کیا تو فرمایا میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ چار رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا تو میں نے بھی ان سے اسی طرح سوال کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ! جب سورج زائل ہوجاتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور بیشک ظہر کی نماز نہ پڑھ لی جائے اس وقت تک دروازے بند نہیں کیے جاتے مجھے پسند ہے کہ میرا کوئی عمل اللہ تبارک وتعالیٰ تک پہنچایا جائے ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)