hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21755

.

كنز العمال

21755
Kanz al-Ummal
21755- عن حذيفة بن أسيد قال: "رأيت علي بن أبي طالب إذا زالت الشمس صلى أربعا طوالا، فسألته فقال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصليها فسألته، فقال: "إن أبواب السماء تفتح إذا زالت الشمس فلا ترتج حتى يصلى الظهر فأحب أن يرفع لي إلى الله عمل". "ش".
21757 ۔۔۔ حضرت براء (رض) کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اٹھارہ سفر کیے ہیں میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کبھی نہیں دیکھا کہ سورج زائل ہونے کے بعد ظہر سے قبل دو رکعتیں چھوڑی ہوں ۔ (رواہ ابن جریر)