hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21756

.

كنز العمال

21756
Kanz al-Ummal
21756- عن البراء أنه كان يصلي قبل الظهر أربعا. "ابن جرير".
21758 ۔۔۔ حضرت عبداللہ بن سائب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زوال شمس کے بعد ظہر سے قبل چار رکعات پڑھتے تھے ان رکعتوں میں سلام سے فصل نہیں کرتے تھے چنانچہ ان کے متعلق آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا تو فرمایا اس وقت آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں میں چاہتا ہوں کہ میرا کوئی نیک عمل آسمان کی طرف اوپر اٹھایا جائے ۔ (ابن زنجویہ وابن جریر والدیلمی)