hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21763

.

كنز العمال

21763
Kanz al-Ummal
21763- عن ابن عمر "أنه كان إذا زالت الشمس يأتي المسجد فيصلي ثنتي عشرة ركعة قبل الظهر ثم يقعد". "ابن جرير".
21765 ۔۔۔ ابو ایوب (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیشہ زوال شمس کے بعد چار رکعات پڑھتے تھے فرمایا کرتے تھے کہ زوال شمس کے وقت آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اس وقت تک بند نہیں کئے جاتے جب تک کہ ظہر کی نماز نہ پڑھ لی جائے لہٰذا میں چاہتا ہون کہ اس وقت کوئی بھلائی میرے لیے آسمان کی طرف بھیج دی جائے میں نے عرض کیا ان تمام رکعات میں قرات ہے ؟ ۔ فرمایا : جی ہم میں نے عرض کیا : کیا ان کے درمیان میں سلام بھی پھیرنا ہے ؟ فرمایا : نہیں ۔ (رواہ ابن جریر)