hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21764

.

كنز العمال

21764
Kanz al-Ummal
21764- عن عمرو بن الحارث أخي جويرية بنت الحارث قال: "ما صلاة بعد المكتوبة أفضل من أربع ركعات قبل الظهر". "ابن زنجويه".
21766 ۔۔۔ حضرت ابوایوب (رض) ظہر سے قبل چار رکعات پڑھتے تھے اور فرماتے میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو زوال شمس کے بعد ان رکعات کو پڑھتے دیکھا ہے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں آپ کو یہ رکعت ہمیشہ پڑھتے دیکھتا ہوں ؟ ارشاد فرمایا : بلاشبہ اس وقت آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں میں چاہتا ہوں اس وقت میرا کوئی نیک عمل آسمان کی طرف اٹھایا جائے (رواہ ابن جریر)