hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21765

.

كنز العمال

21765
Kanz al-Ummal
21765- عن أبي أيوب "أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يدمن أربعا عند زوال الشمس فقال: إن أبواب السماء تفتح عند زوال الشمس فلا ترتج حتى يصلى الظهر، فأحب أن يصعد لي في تلك الساعة خير، قلت أفي كلهن قراءة؟ قال: نعم قلت: أفيهن تسليم فاصل؟ قال: لا". "ابن جرير".
21767 ۔۔۔ حضرت ابوایوب (رض) کی روایت ہے کہ جب سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس تشریف لائے تب سے میں نے آپ کو ظہر سے قبل چار رکعات پڑھتے دیکھا ہے فرمایا چونکہ اس وقت آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں میں چاہتا ہوں کہ اس وقت میرے کچھ نیک اعمال اوپر اٹھالیے جائیں ۔ طبرانی۔