hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21775

.

كنز العمال

21775
Kanz al-Ummal
21775- عن إبراهيم قال إذا فاتتك الأربع قبل الظهر فصلها بعدها. "ابن جرير".
21777 ۔۔۔ روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے ابو موسیٰ اشعری (رض) کو خط لکھا کہ عصر کی نماز پڑھو جب کہ سورج ابھی بالکل صاف ستھرا ہو (زردی مائل نہ ہوا ہو) حتی کہ کوئی سوار تین فرسخ تک سفر کرسکے اور عشاء کی نماز کو تہائی رات گزرنے تک پڑھ لو اور اگر تاخیر کرنا چاہو بھی تو آدھی رات تک اور غفلت میں مت پڑو۔ (مالک ، ابن ابی شیبہ والبیہقی فی شعب الاایمان)