hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21776

.

كنز العمال

21776
Kanz al-Ummal
21776- عن عمر قال: "إذا فاتت أحدكم العصر أو بعضها فلا يطول حتى تدركه صفرة الشمس". "عب".
21778 ۔۔۔ یحییٰ بن سعید کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) عصر کی نماز سے فارغ ہوئے تو ان کی ملاقات ایک آدمی سے ہوئی جو کہ نماز عصر کی جماعت میں حاضر نہیں ہوسکا تھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ! تمہیں کس چیز نے باجماعت نماز سے روک دیا ؟ اس آدمی نے کوئی عذر بیان کیا سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے فرمایا تو نے اپنا بہت نقصان کیا ۔ (رواہ مالک)