hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21862

.

كنز العمال

21862
Kanz al-Ummal
21862- "مسند الصديق رضي الله عنه" عن سعيد بن المسيب أن أبا بكر كان يضم إلى وتره أخرى إذا استيقظ. "الطحاوي".
21864 ۔۔۔ سعید بن مسیب (رض) کہتے ہیں کہ جب سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) سونا چاہتے تو وتر پڑھ لیتے جب کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) رات کے پچھلے پہر وتر پڑھتے تھے۔ (مالک وابن ابی شیبہ)