hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21863

.

كنز العمال

21863
Kanz al-Ummal
21863- عن مسروق أنه كان إذا نام على وتر ثم استيقظ صلى شفعا حتى يصبح، وحدث عن عمارة ورافع بن خديج وأبي هريرة وأبي بكر مثل هذا. "عب".
21865 ۔۔۔ قتادہ کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) رات کے اول حصہ میں وتر پڑھ لیتے تھے اور فرماتے ہیں میں نے وتر فوت ہونے سے بچا لیے اب میں نوافل کے درپے ہوں (رواہ عبد الرزاق)