hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21865

.

كنز العمال

21865
Kanz al-Ummal
21865- عن قتادة أن أبا بكر كان يوتر أول الليل ويقول: واحرزى وأبتغي النوافل. "عب".
21867 ۔۔۔ مکحول کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) وتر کی تین رکعات پڑھتے تھے اور درمیان میں سلام سے فصل نہیں کرتے تھے (یعنی ایک ہی سلام سے تین رکعات پڑھتے تھے) ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)