hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21864

.

كنز العمال

21864
Kanz al-Ummal
21864- عن سعيد بن المسيب قال: "كان أبو بكر الصديق إذا أراد أن يأتي فراشه أوتر وكان عمر يوتر آخر الليل". "مالك ش".
21866 ۔۔۔ روایت ہے کہ ایک مرتبہ عمرو بن مرہ نے سعید بن مسیب (رح) سے وتروں کے متعلق دریافت کیا ، کہنے لگے ، عبداللہ بن عمر (رض) رات کے پہلے حصہ میں وتر پڑھتے تھے البتہ جب قیام اللیل کرتے اور رات کو نماز میں مصروف رہتے تو رات کے پچھلے پہر میں وتر پڑھتے ، جب کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) رات کے آخری حصہ میں وتر پڑھتے تھے ۔ چنانچہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) ہم سے بہتر تھے جب کہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) وتر رات کے اول حصہ میں پڑھ لیتے اور آخری حصہ میں دو رکعتیں پڑھتے اور اپنے وتروں کو نہیں توڑتے تھے ۔ (رواہ البیہقی)