hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21868

.

كنز العمال

21868
Kanz al-Ummal
21868- عن أنس بن سيرين عن عمر بن الخطاب أنه كان يقرأ بالمعوذتين في الوتر. "ش".
21870 ۔۔۔ حبیب معلم کی روایت ہے کہ حسن بصری (رح) سے کہا گیا کہ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) وتر کی دو رکعتوں میں سلام پھیرتے تھے حسن (رح) نے فرمایا : عمر (رض) ابن عمر (رض) سے بڑے فقیہ تھے چنانچہ وہ تیسری رکعت کے لیے تکبیر کہہ کر کھڑے ہوجاتے تھے ۔ (رواہ البیہقی)