hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21869

.

كنز العمال

21869
Kanz al-Ummal
21869- عن عمر قال: "لأن أوتر بليل أحب إلي من أن أحيي ليلتي ثم أوتر بعد ما أصبح". "ش".
21871 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) فرماتے ہیں کہ عقلمند لوگ وہ ہیں جو رات کے اول حصہ میں وتر پڑھ رہے ہیں اور صاحب قوت لوگ وہ ہیں جو رات کے آخری پہر میں وتر پڑھتے ہیں گو کہ یہ دوسری صورت افضل ہے۔ (ابن سعد ومسدد وابن جریر)