hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21879

.

كنز العمال

21879
Kanz al-Ummal
21879- عن علي رضي الله عنه قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم يوتر عند الأذان ويصلي الركعتين عند الإقامة". "ط ش حم هـ والدورقي".
21881 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کہتے ہیں کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے اول ، وسط ، آخر تینوں حصوں میں وتر کی نماز پڑھتے تھے اور پھر آخری حصہ میں پڑھتے تھے ۔ (ابن ابی شیبہ ، دورقی ، احمد بن حنبل ، ضیاء المقدسی)