hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21880

.

كنز العمال

21880
Kanz al-Ummal
21880- عن علي قال: "الوتر ليس بحتم مثل الصلاة المكتوبة، ولكنه سنة سنها رسول الله صلى الله عليه وسلم". "ط عب ش حم والعدني والدارمي د، ت - وقال: حسن زاد عبد ابن حميد: فلا تدعوه.
21882 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے ہر حصہ اول ، اوسط ، آخر میں وتر پڑھتے تھے حتی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وتر کی انتہاء سحری تک ہوتی تھی ۔ (طبرانی ، ابن ابی شیبہ ، ابن جریر ، الطحاوی ، ابو یعلی) ابن جریر نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔