hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21890

.

كنز العمال

21890
Kanz al-Ummal
21890- عن علي أنه قيل له: "الوتر فريضة هي؟ " قال: "قد أوتر النبي صلى الله عليه وسلم وثبت عليه المسلمون". "ش".
21892 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کہتے ہیں کہ وتر کی تین قسمیں ہیں جو چاہے اول رات میں پڑھے اور اگر پھر نماز پڑھے تو صبح سے پہلے دو رکعتیں پڑھے ۔ جو چاہے وتر پڑھے اور پھر اگر نماز پڑھے تو دو رکعتیں پڑھے اور پھر دو دو رکعتیں پڑھتا رہے ۔ اور جو چاہے وہ وتر نہ پڑھے اور رات کے آخری حصہ میں وتر پڑھے ۔ حتی کہ اس کی آخری نماز وتر ہی ہو ۔ (رواہ بیہقی)