hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21891

.

كنز العمال

21891
Kanz al-Ummal
21891- عن أبي فاختة أن عليا كان يوتر على راحلته كان يومئ إيماء. "عب ق".
21893 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتر کی تین رکعتیں پڑھتے ، پہلی رکعت میں الحمد للہ اور قل ھو اللہ احد، دوسری رکعت میں الحمد للہ اور قل ھو اللہ احد ، اور تیسری رکعت میں قل ھو اللہ اور قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس میں پڑھتے تھے ۔ (ابو محمد سمرقندی فی فضائل قل ھو اللہ احد)