hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21894

.

كنز العمال

21894
Kanz al-Ummal
21894- عن علي كان النبي صلى الله عليه وسلم يصلي ثمان ركعات، فإذا طلع الفجر أوتر، ثم جلس يسبح ويكبر حتى يطلع الفجر الآخر، ثم يقوم فيصلي ركعتي الفجر، ثم يخرج إلى الصلاة. "عق وقال فيه يزيد بن بلال الفزاري فيه نظر".
21896 ۔۔۔ عبد خیر کی روایت ہے کہ ہم مسجد میں تھے چنانچہ رات کے آخری حصہ میں سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا وہ آدمی کہاں ہے جس نے وتر کے متعلق سوال کیا تھا ؟ چنانچہ ہم سب ان کے پاس جمع ہوگئے اور انھوں نے فرمایا : حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہلے اول رات میں وتر پڑھتے تھے پھر درمیان رات میں اور پھر آخر رات میں اور جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رحلت ہوئی وہ اسی وقت (آخر رات) میں وتر پڑھتے تھے ۔ (طبرانی فی الاوسط)