hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21895

.

كنز العمال

21895
Kanz al-Ummal
21895- عن علي قال: "أوتر رسول الله صلى الله عليه وسلم أول الليل وأوسط الليل وآخر الليل فثبت الأمر واستقر على إدبار النجوم". "ش".
21897 ۔۔۔ ابو عبدالرحمن سلمی کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) گھر سے اس وقت نکلتے تھے جب ابن تیاح فجر اول کے وقت اذان دیتے اور فرمایا کرتے تھے کہ وتروں کا یہ وقت بہت اچھا ہے اور آیت کریمہ ” والصبح اذا تنفس “ کی تفسیر اسی وقت سے کرتے تھے ۔ (ابن جریر وطحاوی ، طبرانی فی الاوسط ، بیہقی ، بیہقی ومالک)