hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21898

.

كنز العمال

21898
Kanz al-Ummal
21898- عن سنان بن حبيب قال: "قلت لإبراهيم أي ساعة قال علي نعم ساعة الوتر هذه؟ " قال: "في الغلس في وجه الصبح قبل الفجر". "ش وابن جرير".
21900 ۔۔۔ ابو مریم کہتے ہیں ! ایک آدمی سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کے پاس آیا اور کہنے لگا میں رات کو سو گیا اور وتر پڑھنا بھول گیا حتی کہ سورج طلوع ہوگیا ۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے فرمایا : جب تم بیدار ہوجاؤ اور تمہیں یاد آجائے تو اس وقت پڑھ لیا کرو ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)