hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21899

.

كنز العمال

21899
Kanz al-Ummal
21899- عن زاذان أبي عمر أن عليا كان يوتر بثلاث. "ش".
21901 ۔۔۔ اغرمزنی کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہنے لگا : یا نبی اللہ ! میں صبح کو بیدار ہوا اور رات کو وتر نہیں پڑھ سکا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وتر رات کے وقت پڑھے جاتے ہیں (تین بار فرمایا) کھڑے ہوجاؤ اور وتر پڑھ لو ۔۔ (رواہ ابو نعیم)