hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21900

.

كنز العمال

21900
Kanz al-Ummal
21900- عن أبي مريم قال: "جاء رجل إلى علي" فقال: "إني نمت فنسيت الوتر حتى طلعت الشمس"، فقال: "إذا استيقظت وذكرت فصل". "ش".
21902 ۔۔۔ ثابت کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک (رض) نے فرمایا : اے ابو محمد ! مجھ سے لے لو ، میں نے یہ تحفہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے لیا ہے اور انھوں نے اللہ تعالیٰ سے لیا ہے ، تم یہ تحفہ مجھ سے زیاہد معتبر آدمی سے نہیں لے سکتے ہو ۔ پھر حضرت انس بن مالک (رض) نے میرے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی پھر چھ رکعات پڑھیں اور ہر دو رکعتوں کے بعد سلام پھیرتے رہے اور پھر تین وتر پڑھے اور ان کے آخر میں سلام پھیرا ۔ (رویانی وابن عساکر) اس حدیث کے رجال ثقہ راوی ہیں۔