hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21903

.

كنز العمال

21903
Kanz al-Ummal
21903- عن حذيفة قال: "لا وتر إلا على من تلا القرآن". "عب".
21905 ۔۔۔ عطاء کی روایت ہے کہ حضرت معاویہ (رض) نے ایک رکعت وتر پڑھے ، چنانچہ ان پر نکیر کی گئی اور اس کے متعلق حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) سے پوچھا گیا انھوں نے فرمایا حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) معاویہ نے سنت پر عمل کیا ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)