hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21914

.

كنز العمال

21914
Kanz al-Ummal
21914- عن ابن عمر قال: "من أصبح على غير وتر أصبح وعلى رأسه جرير قدر سبعين ذراعا. "عب".
21916 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتر کی تین رکعات پڑھتے تھے پہلی رکعت میں ” سبح اسم ربک الاعلی “۔ دوسری رکعت میں ” قل یا ایھا الکافرون “ اور تیسری رکعت میں ” قل ھو اللہ احد “۔ پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن نجار)