hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21915

.

كنز العمال

21915
Kanz al-Ummal
21915- عن عمر أن النبي صلى الله عليه وسلم أوتر بـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} . "ش".
21917 ۔۔۔ حضرت ابو امامہ (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نو (9) رکعت وتر پڑھتے تھے یہاں تک کہ جب بدن بھاری ہوگیا تو سات رکعت پڑھتے تھے اور پھر دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھتے تھے جس کی پہلی رکعت میں ” اذا ذلزلت الارض “ اور دوسری میں ” قل یا ایھا الکافرون “۔ پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن عساکر)