hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21923

.

كنز العمال

21923
Kanz al-Ummal
21923- عن الزهري قال: "أوتر النبي صلى الله عليه وسلم على دابته". "عب".
21925 ۔۔۔ محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ فرض نمازوں کے علاوہ بقیہ نمازوں کا چھوڑنا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین پر زیادہ گراں نہیں گزرتا تھا بجز وتر اور فجر کی دو رکعتوں کے ۔ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کو وتر تاخیر سے پڑھنا زیادہ پسند تھا حالانکہ وتر رات کی نماز ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین صبح سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے حالانکہ یہ دو رکعتیں دن کی نماز میں سے ہیں۔ (ابن جریر، رواہ عبدالرزاق)