hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21936

.

كنز العمال

21936
Kanz al-Ummal
21936- "أيضا" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قنت في الوتر قبل الركوع. "د هـ"
21938 ۔۔۔ عاصم بن ضمرہ کی روایت ہے کہ ایک جماعت حضرت ابو موسیٰ اشعری (رض) کے پاس آئی اور انھوں نے وتر کی نماز کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے جواب دیا : اذان کے بعد وتر نہیں ہوتے ، چنانچہ وہ لوگ حضرت علی (رض) کے پاس گئے اور ان سے یہی سوال کیا انھوں نے جواب دیا ابو موسیٰ (رض) نے بڑی تنگی کا مظاہرہ کیا ہے اور فتوی میں افراط سے کام لیا ہے ، وتر کی نماز کا وقت عشاء کی نماز سے فجر کی نماز تک ہے۔ (عبدالرزاق ، ابن جریر)