hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21937

.

كنز العمال

21937
Kanz al-Ummal
21937- "أيضا" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سلم في الوتر قال: "سبحان الملك القدوس". "د"
21939 ۔۔۔ مسند صدیق اکبر (رض) “۔ سوید بن غفلہ کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) ، سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) ، سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) ، اور سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کو کہتے سنا ہے کہ رسول اللہ وتروں کے آخر میں دعائے قنوت پڑھتے تھے اور یہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ (الدارقطنی و بیہقی) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے تفصیل کے لیے دیکھے ضعاف دار قطنی 409 ۔