hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21953

.

كنز العمال

21953
Kanz al-Ummal
21953- عن أبي عثمان قال: "كان عمر يقنت بنا بعد الركوع ويرفع يديه في قنوت الفجر حتى يبدو ضبعاه ويسمع صوته من وراء المسجد". "ش ق".
21953 ۔۔۔ ابو عثمان کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) ہمیں رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھاتے تھے اور فجر کی قنوت میں رفع یدین کرتے حتی کہ بغلوں کی سفیدی ظاہر ہوجاتی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آواز مسجد کے پیچھے سے سنائی دیتی ۔ (ابن ابی شیبہ و بیہقی)