hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21954

.

كنز العمال

21954
Kanz al-Ummal
21954- عن طارق قال: "صليت خلف عمر فقنت". "ق".
21954 ۔۔۔ طارق کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دعائے قنوت پڑھی ۔ (رواہ بیہقی)