hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21955

.

كنز العمال

21955
Kanz al-Ummal
21955- عن الأسود قال: "صليت خلف عمر بن الخطاب في السفر والحضر وكان يقنت في الركعة الثانية من صلاة الفجر ولا يقنت في سائر صلواته". "هق"
21955 ۔۔۔ اسود کہتے ہیں میں نے سفر وحضر میں سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پیچھے نماز پڑھی ہے چنانچہ آپ (رض) فجر کی نماز میں دوسری رکعت میں قنوت پڑھتے تھے ۔ (بقیہ نمازوں میں قنوت نہیں پڑھتے تھے) ۔