hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21958

.

كنز العمال

21958
Kanz al-Ummal
21958- عن أبي رافع الصائغ قال: "صليت مع عمر بن الخطاب سنتين، فقنت بهم قبل الركعة". "ابن سعد".
21958 ۔۔۔ ابو رافع صائع کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے ساتھ دو سال نماز پڑھی ہے چنانچہ وہ رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن سعد)