hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21982

.

كنز العمال

21982
Kanz al-Ummal
21982- عن صلة بن زفر قال: "قنت علي شهرا، ثم أمسك فسألته لم أمسكت؟ " قال: "ما كنت لأزيدكم على ما صنع رسول الله صلى الله عليه وسلم". "أبو الحسن علي بن عمر الحربي في فوائده".
21982 ۔۔۔ صلہ بن زفر کہتے ہیں کہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے ایک ماہ تک قنوت پڑھی اور پھر رک گئے ۔ میں نے رکنے کی وجہ دریافت کی تو کہنے لگے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عمل سے آگے نہیں بڑھنا چاہتا ۔ (ابو الحسن علی بن عمر احربی فی فوائدہ)