hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21983

.

كنز العمال

21983
Kanz al-Ummal
21983- عن الشعبي قال: "لما قنت علي في صلاة الصبح أنكر الناس ذلك" قال: فقال علي: "إنما استنصرنا على عدونا". "ش".
21983 ۔۔۔ شعبی کہتے ہیں کہ جب سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے صبح کی نماز میں قنوت پڑھی تو لوگوں نے آپ (رض) کے اس عمل کو خلاف عادت سمجھا اس پر علی (رض) فرمایا : ہم نے اپنے دشمن کے خلاف مدد طلب ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)